╭═✺═༻•❁❀❀❁•༺═✺═╮
🌹 مکمل ومدلل مسائلِ نماز 📚
╰═✺═༻•❁❀❀❁•༺═✺═╯
◆☜ سلسلہ نمبر (۴۲)
◆☜ انسان پر نماز مقرر ہونے کا راز:
◆☜(۱) انسان پر نماز خداتعالٰی کی یاد آوری اور اس کے حضور میں عاجزی کرنے کےلئے مشروط کی گئی ہے۔ خداتعالٰی فرتاہے اَقِمِ الصَّلوٰةَ لِذِكْرِیْ یعنی میری یاد کرنے کو نماز قائم کرو۔
◆☜(۲) نماز سے یہ بھی مقصود ہے کہ اس کے طفیل سے آخرت میں دیدار خدا نصیب ہوجائے، چنانچہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں:
◆☜ سترون ربکم کما ترون ھذا القمر لاتضامون فی رؤیتہ فان استطعتم ان لاتغلبو علی صلوٰۃ قبل طلوع الشمس وصلوٰۃ قبل غروبھا فافعلوا.
◆☜ ترجمہ:—— ”یعنی بیشک تم اپنے پروردگار کو ایسا ہی دیکھو گے جیسا اس چاند کو دیکھتے ہو۔ اس کے دیدار میں کچھ شک وشبہ نہ ہوگا۔ پس اگر تم سے ہوسکے کہ سورج نکلنے اور غروب ہونے سے پہلے کوئی چیز تم کو نماز سے باز نہ رکھے تو ایسا ہی کرو“
[ اسرارِ شریعت: ج ۱/ ص ۲۰۱ تا ۲۱۰]
✧═════•❁❀❁•═════✧
📜☜ مزید ایسی پوسٹیں حاصل کرنے کیلئے ہمارا چینل جوائن کریں
╭•┅═❁♦♥♦❁═┅•╮
⛲⚖ اچھی اورسچی باتیں ⚖⛲
╰•┅═❁♦♥♦❁═┅•╯
💕
🍃💕
💕✨💕
🍃💕🍃💕
-----------------------
اب آپ اسلامک گِیان کو واٹس ایپ پر بھی فالو کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو روزانہ اسلامی مضامین اور حالات حاضرہ سے متعلق خبریں ملتی ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://whatsapp.com/channel/0029VaT5KTW23n3arm5Fjr3H