Article Image

◆☜ سلسلہ نمبر (۴۱)

╭═✺═༻•❁❀❀❁•༺═✺═╮
🌹 مکمل ومدلل مسائلِ نماز 📚
╰═✺═༻•❁❀❀❁•༺═✺═╯
◆☜ سلسلہ نمبر (۴۱)
◆☜ نماز کا شعائرِ الہٰی میں سے ہونے کی وجہ:
◆☜ نماز کا شعائر الہٰی ہونا واسطے ہے کہ اس سے مقصود بندگانِ شاہی سے مشابہت کا اظہار ہے۔ جب وہ حضور شاہی میں دست بستہ کھڑے ہوتے ہیں اور عاجزانہ درخواست وہاں کی جاتی ہے۔ اس لئے دعا کرنے سے پہلے تعریف کی جاتی ہے اور آدمی کو ایسی ایسی ہیئتیں اختیار کرنی پڑتی ہیں جو مناجات کے وقت سلاطین کے سامنے اختیار کی جاتی ہیں۔ ہاتھ پاؤں سمیٹ لئے جاتے ہیں۔ کسی قسم کی بےتوجہی نہیں کی جاتی۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب کوئی شخص نماز پڑھتا ہے تو خداوند کریم اس کے منھ کے سامنے ہوتاہے۔
✧═════•❁❀❁•═════✧
📜☜ مزید ایسی پوسٹیں حاصل کرنے کیلئے ہمارا چینل جوائن کریں

╭•┅═❁♦♥♦❁═┅•╮​
⛲⚖ اچھی اورسچی باتیں ⚖⛲
╰•┅═❁♦♥♦❁═┅•╯
💕
🍃💕
💕✨💕
🍃💕🍃💕

-----------------------
اب آپ اسلامک گِیان کو واٹس ایپ پر بھی فالو کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو روزانہ اسلامی مضامین اور حالات حاضرہ سے متعلق خبریں ملتی ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:

https://whatsapp.com/channel/0029VaT5KTW23n3arm5Fjr3H