Article Image

◆☜ قسط نمبر (۱۲)

╭═✺═༻•❁❀❀❁•༺═✺═╮
🌹 احسان 📚
╰═✺═༻•❁❀❀❁•༺═✺═╯
🌸 قسط نمبر (۱۲) 🌸
✉️ ایک عبرت ناک واقعہ ✉️


💞 زیربحث آیت؟ اِنَّ اللّٰهَ يَأْمُرُبِالْعَدْلِ 💞

☜📚 امام اصمعی نے اس بارے میں ایک عبرت ناک واقعہ نقل کیا ہے کہ ایک دیہاتی شخص اس تلاش میں نکلا کہ کون شخص والد کا سب سے بڑا نافرمان ہے تو اس کا گذر ایک ضعیف بوڑھے شخص پر ہوا جو گلے میں موٹی رسی ڈال کر رہٹ میں ایک بڑا ڈول کھینچ رہاتھا دو پہر کا وقت تھا اور گرمی سخت تھی اور اس کے پیچھے ایک جوان تھا جس کے ہاتھ میں ایک سخت کوڑا تھا جس سے وہ بوڑھے کی پیٹھ پر مارتا جارہاتھا کہ پیٹھ کا گوشت پھٹ گیا تھا یہ منظر دیکھ کر دیہاتی شخص نے جوان سے کہا کہ اس بوڑھے ضعیف پر تجھے رحم نہیں آتا جوان بولا کہ یہ میرا باپ ہے یہ سن کر دیہاتی حیران رہ گیا اور جوان کو برا بھلا کہنے لگا تو جوان نے جواب دیاکہ خاموش رہو یہ اپنے والد کے ساتھ بھی ایسا ہی کرتاتھا اور اس کا باپ میرے پر دادا کے ساتھ بھی یہی معاملہ کرتاتھا جو میں اس کے ساتھ کررہا ہوں گویا کہ مکافات عمل کا یہ سلسل نسلوں سے جاری ہے
[ المحاسن والمساوی للبیہقی ۴۰۱]
◆☜ اللہم احفظنا منہ
✧═════•❁❀❁•═════✧
📜☜ مزید ایسی پوسٹیں حاصل کرنے کیلئے ہمارا چینل جوائن کریں

╭•┅═❁♦♥♦❁═┅•╮​
⛲⚖ اچھی اورسچی باتیں ⚖⛲
╰•┅═❁♦♥♦❁═┅•╯
💕
🍃💕
💕✨💕
🍃💕🍃💕

-----------------------
اب آپ اسلامک گِیان کو واٹس ایپ پر بھی فالو کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو روزانہ اسلامی مضامین اور حالات حاضرہ سے متعلق خبریں ملتی ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:

https://whatsapp.com/channel/0029VaT5KTW23n3arm5Fjr3H