╭═✺═༻•❁❀❀❁•༺═✺═╮
🌹 مکمل ومدلل مسائلِ نماز 📚
╰═✺═༻•❁❀❀❁•༺═✺═╯
◆☜ سلسلہ نمبر (۳۷)
◆☜ وجہ تعیین نماز ظہر:
◆☜(۱) پہلے جب کہ تم مطلع کئے جاتے ہو کہ تم پر بلا آنے والی ہے مثلاً جیسے تمہارے نام عدالت سے ایک وارنٹ جاری ہو، یہ پہلی حالت ہے جس نے تمہاری تسلی اور خوش حالی میں خلل ڈالا سو یہ حالت زوال کے وقت کے مشابہ ہے۔ کیونکہ اس سے تمہاری خوش حالی میں زوال آنا شروع ہوا۔ اس کے مقابل پر ظہر متعین ہوئی جس کا وقت زوال آفتاب سے شروع ہوتاہے۔
◆☜ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے زوال کی ساعت کی نسبت فرمایا ہے کہ اس میں آسمان کے ردوازے کھلتے ہیں اس لئے میں پسند کرتاہوں کہ اس وقت میرا کوئی عمل آسمان کی طرف صعود کرے یعنی جائے۔ فرمایا رات کے فرشتوں سے پہلے دن کے فرشتے آسمان کی طرف جاتے ہیں اور دن کے فرشتوں سے پہلے رات کے فرشتے صعود کرتے ہیں (جاتے ہیں) اس وقت کے تغیرات کے آثار جو جسم انسانی پر ظاہر ہوتے ہیں حکماء نے اپنی حکمت کی کتابوں میں بیان کیا ہے۔
[ اسرارِ شریعت: ج ۱/ ص ۱۰۴]
✧═════•❁❀❁•═════✧
📜☜ مزید ایسی پوسٹیں حاصل کرنے کیلئے ہمارا چینل جوائن کریں
╭•┅═❁♦♥♦❁═┅•╮
⛲⚖ اچھی اورسچی باتیں ⚖⛲
╰•┅═❁♦♥♦❁═┅•╯
💕
🍃💕
💕✨💕
🍃💕🍃💕
-----------------------
اب آپ اسلامک گِیان کو واٹس ایپ پر بھی فالو کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو روزانہ اسلامی مضامین اور حالات حاضرہ سے متعلق خبریں ملتی ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://whatsapp.com/channel/0029VaT5KTW23n3arm5Fjr3H