Article Image

◆☜ سلسلہ نمبر (۳۶)

╭═✺═༻•❁❀❀❁•༺═✺═╮
🌹 مکمل ومدلل مسائلِ نماز 📚
╰═✺═༻•❁❀❀❁•༺═✺═╯
◆☜ سلسلہ نمبر (۳۶)
◆☜ وجہ تعیین اوقات پنجگانہ نماز:
◆☜ خدا تعالٰی نے قرآن کریم میں نماز کے پنجگانہ اوقات کی خصوصیت کی فلاسفی وحقیقت سمجھنے کےلئے اوقاتِ خمسہ کے اوصاف مؤثرہ کی طرف توجہ دلائی ہے۔ چنانچہ وہ فرماتاہے:
◆☜ فَسُبْحَانَ اللّٰهِ حِيْنَ تُمْسُوْنَ وَحِيْنَ تُصْبِحُوْنَ ولَهُ الْحَمْدُ فِی السَّمٰوَاتِ وَالْاَرْضِ وَعَشِيًّاوَّحِيْنَ تُصْبِحُوْنَ
◆☜ ترجمہ:—— ”خدا تعالٰی کی یاد کا وقت ہے جب تم شام کرو اور جب صبح کرو اور اس کی خوبیاں بیان کی جاتی ہیں آسمانوں وزمین میں اور پچھلے وقت اور دوپہر میں“
◆☜ عبارتِ قرآنی سے صاف ظاہر ہورہاہے کہ ان اوقات میں زمین وآسمان کے اندر تغیرات عظیمہ واقع ہوتے ہیں جن میں خدا تعالٰی کی جدید تسبیح وتحمید کا موقع آتاہے اور ان تغیرات کا اثر انسانی روح وجسم دونوں پر واقع ہوتاہے۔ الغرض پنجگانہ نمازیں کیا ہیں وہ تمہارے مختلف حالات کا فوٹوہے۔ تمہاری زندگی کے لازم حال پانچ تغیر ہیں جو تم پروارد ہوتے ہیں اور تمہاری فطرت کےلئے انکاوارد ہونا ضروری ہے۔ جن کی تفصیل حسبِ ذیل ہے۔
✧═════•❁❀❁•═════✧
📜☜ مزید ایسی پوسٹیں حاصل کرنے کیلئے ہمارا چینل جوائن کریں

╭•┅═❁♦♥♦❁═┅•╮​
⛲⚖ اچھی اورسچی باتیں ⚖⛲
╰•┅═❁♦♥♦❁═┅•╯
💕
🍃💕
💕✨💕
🍃💕🍃💕

-----------------------
اب آپ اسلامک گِیان کو واٹس ایپ پر بھی فالو کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو روزانہ اسلامی مضامین اور حالات حاضرہ سے متعلق خبریں ملتی ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:

https://whatsapp.com/channel/0029VaT5KTW23n3arm5Fjr3H