Article Image

◆☜ سلسلہ نمبر (۳۴)

╭═✺═༻•❁❀❀❁•༺═✺═╮
🌹 مکمل ومدلل مسائلِ نماز 📚
╰═✺═༻•❁❀❀❁•༺═✺═╯
◆☜ سلسلہ نمبر (۳۴)
◆☜ جماعت نماز کی دائیں جانب کو بائیں پر فضیلت کی حکمت:
◆☜ ہم قبل ازیں مکرر لکھ چکے ہیں کہ تمام عبادات وحسنات واکل وشرب میں دائیں ہاتھ و دائیں جانب کو بائیں پر فضیلت وتقوم ہے لہٰذا جماعت نماز میں بھی یہی امرملحوظ ہے۔ کیونکہ جو قوت وطاقت واثر دائیں میں ہے وہ بائیں میں نہیں ہے۔
[ اسرارِ شریعت: ج ۱/ ص ۲۰۱]
✧═════•❁❀❁•═════✧
📜☜ مزید ایسی پوسٹیں حاصل کرنے کیلئے ہمارا چینل جوائن کریں

╭•┅═❁♦♥♦❁═┅•╮​
⛲⚖ اچھی اورسچی باتیں ⚖⛲
╰•┅═❁♦♥♦❁═┅•╯
💕
🍃💕
💕✨💕
🍃💕🍃💕

-----------------------
اب آپ اسلامک گِیان کو واٹس ایپ پر بھی فالو کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو روزانہ اسلامی مضامین اور حالات حاضرہ سے متعلق خبریں ملتی ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:

https://whatsapp.com/channel/0029VaT5KTW23n3arm5Fjr3H