╭═✺═༻•❁❀❀❁•༺═✺═╮
🌹 احسان 📚
╰═✺═༻•❁❀❀❁•༺═✺═╯
🌸 قسط نمبر (۹) 🌸
✉️ غصہ پی جانے والا سب سے بڑا پہلوان ہے ✉️
﷽
💞 زیربحث آیت؟ اِنَّ اللّٰهَ يَأْمُرُبِالْعَدْلِ 💞
☜📚 لیکن غصہ ایک طبعی چیز ہے لہٰذا اگر غصہ آجائے تو اس کے تقاضے پر عمل کرنے کے بجائے اس کو دفع کرنے کی کوشش کرے اس لئے حضور علیہ السلام نے فرمایا
📚 وَلٰكِنَّهُ الَّذِيْ يَمْلِكُ نَفْسَهُ عَنْدَ الغَضَبِ 📚
[ مسلم شریف ۲/ ۳۲۶]
◆☜ وہ شخص سب سے بڑا طاقتور اور پہلوان ہے جو غصہ کے وقت اپنے اوپر قابو رکھے
🌸 اور ایک دوسری حدیث میں ہے کہ 🌸
📚 مَنْوكَظَمَ غيْظًا وَهُوَ قَادِرٌ عَلیٰ أَن يُنْفِّذَهٗ دَعَاهُ اللّٰهُ عَلیٰ رُؤُوْسِ الْخَلَأئِقِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ حَتّٰی يُخَيِّرُهٗ مِنْ اَيِّ حُوْرٍ شَاءَ 📚
[ شعب الایمان ۶/ ۳۱۳]
◆☜ باوجود قدرت کے جو شخص بدلہ نہ لے اور غصہ کوپی جائے قیامت کے دن اللہ تعالٰی اسے ساری مخلوق کے سامنے بلاکر اخیتار دیں گے کہ جنت کی جس حور کو چاہے وپسند کرلے
[ اللہ سے شرم کیجئے ۱۹۶]
✧═════•❁❀❁•═════✧
📜☜ مزید ایسی پوسٹیں حاصل کرنے کیلئے ہمارا چینل جوائن کریں
╭•┅═❁♦♥♦❁═┅•╮
⛲⚖ اچھی اورسچی باتیں ⚖⛲
╰•┅═❁♦♥♦❁═┅•╯
💕
🍃💕
💕✨💕
🍃💕🍃💕
-----------------------
اب آپ اسلامک گِیان کو واٹس ایپ پر بھی فالو کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو روزانہ اسلامی مضامین اور حالات حاضرہ سے متعلق خبریں ملتی ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://whatsapp.com/channel/0029VaT5KTW23n3arm5Fjr3H