Article Image

◆☜ سلسلہ نمبر (۳۲)

╭═✺═༻•❁❀❀❁•༺═✺═╮
🌹 مکمل ومدلل مسائلِ نماز 📚
╰═✺═༻•❁❀❀❁•༺═✺═╯
◆☜ سلسلہ نمبر (۳۲)
◆☜ نماز کیوں ایک وقت مقرر نہ ہوئی:
◆☜ سوال:—— نماز کیوں ایک ہی وقت مقرر نہ ہوئی۔
◆☜ جواب:—— جیسا کہ جسم کی تقویت کےلئے بار بار غذا کی ضرورت ُپڑتی ہے ایسا ہی روح کی صحت وصفائی وتقویت کےلئے نماز یعنی روحانی غذا کی ضرورت انسان کو بالاولٰی ہے۔ تعجب ہے کہ سائل کہتا ہے نماز ایک ہی وقت کیوں مقرر نہ ہوئی ہم کہتے ہیں کہ جب تم جسم کی تقویت کےلئے کئی بار دن میں غذا کھاتے ہو تو روح جو لطیف ترین ونازک ترین چیز ہے اس کی صحت وصفائی وقوت قائم رکھنے کےلئے روحانی غذا یعنی نماز کی زیادہ تر ضرورت ہے۔ پس جب کہ اجسام فانیہ کو ترو تازہ رکھنے وتقویت کےلئے دن میں کئی بار غذا کھاتے ہیں تو روحانی غذا کےلئے رات دن میں پانچ وقت مقرر ہوئے تو کیا حرج ہے۔
✧═════•❁❀❁•═════✧
📜☜ مزید ایسی پوسٹیں حاصل کرنے کیلئے ہمارا چینل جوائن کریں

╭•┅═❁♦♥♦❁═┅•╮​
⛲⚖ اچھی اورسچی باتیں ⚖⛲
╰•┅═❁♦♥♦❁═┅•╯
💕
🍃💕
💕✨💕
🍃💕🍃💕

-----------------------
اب آپ اسلامک گِیان کو واٹس ایپ پر بھی فالو کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو روزانہ اسلامی مضامین اور حالات حاضرہ سے متعلق خبریں ملتی ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:

https://whatsapp.com/channel/0029VaT5KTW23n3arm5Fjr3H