Article Image

◆☜ سلسلہ نمبر (۲۸)

╭═✺═༻•❁❀❀❁•༺═✺═╮
🌹 مکمل ومدلل مسائلِ نماز 📚
╰═✺═༻•❁❀❀❁•༺═✺═╯
◆☜ سلسلہ نمبر (۲۸)
◆☜ نمازِ جمعہ کا وقت:
◆☜ نمازِ جمعہ کا وقت ظہر کا وقت ہی ہے۔
[ نمازِ مسنون: ص ۲۰۴]
◆☜ مسئلہ:—— حنفیہ رحمہم اللہ نزدیک نمازِ جمعہ اور عیدین میں جماعت شرط ہے اور نماز تراویح اور نمازِ جنازہ میں سنت کفایہ ہے۔ اور نفل نمازوں میں مطلقاً مکروہ ہے اور ماہ رمضان کے علاوہ وتر کی جماعت، نیز نفل نمازوں میں تین آدمیوں سے زیادہ ہوں تو جماعت مکروہ ہوگی۔
[ کتاب الفقہ: ج ۱/ ص ۶۵۰ وفتاویٰ دارالعلوم: ج ۲/ ص ۳۴]
◆☜ تفصیل دیکھئے احقر کی مرتب کردہ ”مسائلِ تراویح“ مسائل نماز جمعہ، رفعت]
✧═════•❁❀❁•═════✧
📜☜ مزید ایسی پوسٹیں حاصل کرنے کیلئے ہمارا چینل جوائن کریں

╭•┅═❁♦♥♦❁═┅•╮​
⛲⚖ اچھی اورسچی باتیں ⚖⛲
╰•┅═❁♦♥♦❁═┅•╯
💕
🍃💕
💕✨💕
🍃💕🍃💕

-----------------------
اب آپ اسلامک گِیان کو واٹس ایپ پر بھی فالو کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو روزانہ اسلامی مضامین اور حالات حاضرہ سے متعلق خبریں ملتی ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:

https://whatsapp.com/channel/0029VaT5KTW23n3arm5Fjr3H