Article Image

◆☜ سلسلہ نمبر (۲۷)

╭═✺═༻•❁❀❀❁•༺═✺═╮
🌹 مکمل ومدلل مسائلِ نماز 📚
╰═✺═༻•❁❀❀❁•༺═✺═╯
◆☜ سلسلہ نمبر (۲۷)
◆☜ عیدین کا وقت:
◆☜ عیدین کی نماز کا وقت آفتاب کے اچھی طرح نکل آنے کے بعد شروع ہوتاہے اور زوال آفتاب تک رہتاہے، آفتاب کے اچھی طرح نکل آنے سے مقصود ہے کہ آفتاب کی زردی جاتی رہے اور روشنی ایسی تیز ہوجائے کہ نظر نہ ٹھہر سکے۔ اس کی تعیین کےلئے فقہاء نے لکھا ہے کہ بقدر ایک نیزے کے بلند ہوجائے، عیدین کی نماز کا جلد پڑھنا مستحب ہے۔
[ مراقی الفلاح، شامی، علم الفقہ: ج ۲/ ص ۱۰ وہدایہ ج: ۱/ ص ۱۱۹ وشرح نقایہ: ج ۱/ ص ۱۲۸]
✧═════•❁❀❁•═════✧
📜☜ مزید ایسی پوسٹیں حاصل کرنے کیلئے ہمارا چینل جوائن کریں

╭•┅═❁♦♥♦❁═┅•╮​
⛲⚖ اچھی اورسچی باتیں ⚖⛲
╰•┅═❁♦♥♦❁═┅•╯
💕
🍃💕
💕✨💕
🍃💕🍃💕

-----------------------
اب آپ اسلامک گِیان کو واٹس ایپ پر بھی فالو کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو روزانہ اسلامی مضامین اور حالات حاضرہ سے متعلق خبریں ملتی ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:

https://whatsapp.com/channel/0029VaT5KTW23n3arm5Fjr3H