Article Image

◆☜ سلسلہ نمبر (۲۶)

╭═✺═༻•❁❀❀❁•༺═✺═╮
🌹 مکمل ومدلل مسائلِ نماز 📚
╰═✺═༻•❁❀❀❁•༺═✺═╯
◆☜ سلسلہ نمبر (۲۶)
◆☜ وِتر کا وقت:
◆☜ وتر کا وقت بعد نمازِ عشاء کے ہے، جو شخص آخر شب میں آٹھتا ہو اس کو مستحب ہے کہ وتر آخر سب میں پڑھے اور اگر اٹھنے میں شک ہو تو پھر عشاء کی نماز کے بعد ہی پڑھ لینا چاہئے۔
[ مراقی الفلاح، درمختار، علم الفقہ: ج ۲/ ص ۱۰ وہدایہ: ج ۱/ ص ۵۰ وشرح نقایہ: ج ۱/ ۵۳ وکبیری: ص ۲۲۹]
◆☜ وتر کا وقت عشاء کے بعد سے صبح صادق تک ہے۔
✧═════•❁❀❁•═════✧
📜☜ مزید ایسی پوسٹیں حاصل کرنے کیلئے ہمارا چینل جوائن کریں

╭•┅═❁♦♥♦❁═┅•╮​
⛲⚖ اچھی اورسچی باتیں ⚖⛲
╰•┅═❁♦♥♦❁═┅•╯
💕
🍃💕
💕✨💕
🍃💕🍃💕

-----------------------
اب آپ اسلامک گِیان کو واٹس ایپ پر بھی فالو کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو روزانہ اسلامی مضامین اور حالات حاضرہ سے متعلق خبریں ملتی ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:

https://whatsapp.com/channel/0029VaT5KTW23n3arm5Fjr3H