إمام إبن حزم رحمہ الله فرماتے ہیں:
بندے کو کثرت سے لا الہ الا اللہ پڑھنا چاہیے، کیونکہ یہ الفاظ ایسے ہیں جنہیں ادا کرنے کے لئے ہونٹوں کو نہیں صرف زبان ہلانے کی ضرورت ہے۔ اس طرح ذکر کرنے سے پاس میں بیٹھے شخص کو بھی نہیں پتہ چلے گا۔
📚 رسائل ابن حزم الأندلسي ٣/١٥٠
نوٹ :
ذرا غور کیجئے کہ سلف صالحین اپنی عبادتوں کو چھپانے کے کس قدر حریص ہوتے تھے۔
-----------------------
اب آپ اسلامک گِیان کو واٹس ایپ پر بھی فالو کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو روزانہ اسلامی مضامین اور حالات حاضرہ سے متعلق خبریں ملتی ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://whatsapp.com/channel/0029VaT5KTW23n3arm5Fjr3H