❉ لوگوں کی فکریں……!! ❉
رشتہ ہو گیا ؟
کیوں نہیں ہوا ؟ شادی
کب ہے ؟
کہاں ہے ؟ ابھی تک
خوشخبری نہیں ہے۔۔۔ ؟؟
بیٹی ہے۔۔۔!
بس ایک بچہ ہے۔ ؟
دو تو ہونے چاہئے۔
بیٹیاں ہی ہیں ؟ بیٹا بھی
ہونا چاہئے۔
ہائے چھ بچے ہو گئے۔
لوگوں کی باتیں
ختم نہیں ہوں گی۔۔۔۔۔۔
چاہے بندہ ختم ہو جائے۔
✧═════•❁❀❁•═════✧
📜☜ مزید ایسی پوسٹیں حاصل کرنے کیلئے ہمارا چینل جوائن کریں
╭•┅═❁♦♥♦❁═┅•╮
⛲⚖ اچھی اورسچی باتیں ⚖⛲
╰•┅═❁♦♥♦❁═┅•╯
💕
🍃💕
💕✨💕
🍃💕🍃💕
-----------------------
اب آپ اسلامک گِیان کو واٹس ایپ پر بھی فالو کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو روزانہ اسلامی مضامین اور حالات حاضرہ سے متعلق خبریں ملتی ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://whatsapp.com/channel/0029VaT5KTW23n3arm5Fjr3H