╭═✺═༻•❁❀❀❁•༺═✺═╮
🌹 مکمل ومدلل مسائلِ نماز 📚
╰═✺═༻•❁❀❀❁•༺═✺═╯
◆☜ سلسلہ نمبر (۲۵)
◆☜ عشاء کا وقت:
◆☜ عشاء کا وقت شفق کی سپیدی زائل ہوجانے کے بعد شروع ہوتاہے اور جب تک صبح صادق نہ نکلے باقی رہتاہے۔
[ بحر، فتح القدیر]
◆☜مسئلۂ:—— عشاء کی نماز بعد تہائی رات گزر جانے کے اور قبل نصف شب کے مستحب ہے اور بعد نصف شب کے مکروہ ہے۔
[ شامی]
◆☜ جس دن ابر ہو اس دن عشاء کی نماز جلد پڑھنا مستحب ہے۔
[ درمختار، علم الفقہ: ج ۲/ ص ۱۰ وہدایہ: ج ۱/ ص ۵۱ وشرح نقایہ: ص ۵۵ کتاب الفقہ: ج ۱/ ص ۲۹۳]
◆☜ عشاء کی نماز سے پہلے سونا اور نماز عشاء کے بعد غیر ضروری گفتگو مکروہ ہے۔
[ شرح نقایہ: ج ۱/ ص ۵۵]
◆☜ کیونکہ اس سے عشاء اور فجر کی نماز پر اثر پڑسکتاہے۔
[ رفعت قاسمی غفرلہٗ]
✧═════•❁❀❁•═════✧
📜☜ مزید ایسی پوسٹیں حاصل کرنے کیلئے ہمارا چینل جوائن کریں
╭•┅═❁♦♥♦❁═┅•╮
⛲⚖ اچھی اورسچی باتیں ⚖⛲
╰•┅═❁♦♥♦❁═┅•╯
💕
🍃💕
💕✨💕
🍃💕🍃💕
-----------------------
اب آپ اسلامک گِیان کو واٹس ایپ پر بھی فالو کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو روزانہ اسلامی مضامین اور حالات حاضرہ سے متعلق خبریں ملتی ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://whatsapp.com/channel/0029VaT5KTW23n3arm5Fjr3H