❉ خوشحالی کا فارمولا ! ❉
غیر شادی شدہ لوگ
شادی کے خیالوں میں مگن ہیں
جبکہ شادی شدہ لوگ
لڑکپن اور بےفکری کی زندگی کو
ترس رہے ہیں۔
بچوں کو بڑا ہونے کی جلدی ہے
اور بڑوں کو بچپن میں
لوٹنے کی آرزو………………………
نوکری کرنے والے
کام کی سختیوں سے نالاں
اور بیکاروں کے لبوں پر
کام ملنے کی دعائیں۔
غریبوں کو امیروں کی زندگی کی
حسرت ہے۔ جبکہ
امیروں کو غریبوں کی طرح
ایک لمحہ آرام کی تمنا۔
مشہور افراد
چھپنے کے لئے ٹھکانے کی
تلاش میں ہیں
جبکہ عام لوگ مشہور بننے کے
خیال میں۔
کسی کو نہیں معلوم
کہ خوشحالی کیا ہے…………… ؟
بڑے بوڑھوں کا کہنا ہے
کہ خوشحالی کا واحد فارمولا
بس یہی ہے کہ
” جو نعمتیں ملی ہیں ان کی
قدر کی جائے
اور ہمیشہ خوش رہا جائے۔“
✧═════•❁❀❁•═════✧
📜☜ مزید ایسی پوسٹیں حاصل کرنے کیلئے ہمارا چینل جوائن کریں
╭•┅═❁♦♥♦❁═┅•╮
⛲⚖ اچھی اورسچی باتیں ⚖⛲
╰•┅═❁♦♥♦❁═┅•╯
💕
🍃💕
💕✨💕
🍃💕🍃💕
-----------------------
اب آپ اسلامک گِیان کو واٹس ایپ پر بھی فالو کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو روزانہ اسلامی مضامین اور حالات حاضرہ سے متعلق خبریں ملتی ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://whatsapp.com/channel/0029VaT5KTW23n3arm5Fjr3H