Article Image

◆☜ قسط نمبر (۱۹)

╭═✺═༻•❁❀❀❁•༺═✺═╮
🌹 عدل واِنصاف 📚
╰═✺═༻•❁❀❀❁•༺═✺═╯
🌸 قسط نمبر (۱۹) 🌸
✉️ قوم کی سب سے بڑی بدنصیبی ✉️


💞 زیربحث آیت؟ اِنَّ اللّٰهَ يَأْمُرُبِالْعَدْلِ 💞

☜📚 کسی بھی قوم کےلئے سب سے بڑی بدنصیبی کی بات یہ ہے کہ وہاں عدل وانصاف مفقود ہو اور معاشرہ کے کمزور لوگ اپنا واجبی حق لینے سے عاجر ہوں ایسا معاشرہ کبھی بھی پر سکون زندگی نہیں گذار سکتا انسانیت کا تقاضا یہ ہے کہ فیصلے حق کی بنیاد پر کئے جائیں اور کمزور لوگوں کا حق دلانے میں ایک دوسرے کی مدد کی جائے چنانچہ نبی اکرم علیہ الصلوٰۃ والسلام نے ارشاد فرمایا
📚 لاَتُقَدَّسُ أُمَّةٌ لَايُقْضَی فِيْهَا بِالْحَقِّ وَلَا يَأْخُذُ الضَّعِيْفُ حَقَّهٗ مِنَ الْقَوِيِّ غَيْرَمُتَعْتَعٍ 📚
[ رواہ الطبرانی سنن ابن ماجہ رقم ۲۴۲۶ الترغیب والترھیب رقم ۳۳۵۷]
◆☜ کوئی بھی ایسی قوم عزت نہیں پاسکتی جس میں حق پر فیصلہ نہ کیا جاتا ہو اور جہاں کمزور آدمی بغیر ہچکچاہٹ کے طاقتور سے اپنا حق لینے پر قادر نہ ہو
◆☜ آج دینا میں جہاں بھی بدامنی پھیلی ہوئی ہیں وہاں کے حالات کی اگر تحقیق کی جائے گی تو یہی نتیجہ سامنے آئے گا کہ وہاں انصاف کے دوہرے پیمانے قائم کرلئے گئے ہیں اور کمزوروں کے حقوق کو بے دریغ پامال کیا جارہاہے جس کے نتیجہ میں کمزور طبقوں میں مایوسی اور بددلی پھیلی ہوئی ہے اور ذہنی سکون ناپیدہے
✧═════•❁❀❁•═════✧
📜☜ مزید ایسی پوسٹیں حاصل کرنے کیلئے ہمارا چینل جوائن کریں

╭•┅═❁♦♥♦❁═┅•╮​
⛲⚖ اچھی اورسچی باتیں ⚖⛲
╰•┅═❁♦♥♦❁═┅•╯
💕
🍃💕
💕✨💕
🍃💕🍃💕

-----------------------
اب آپ اسلامک گِیان کو واٹس ایپ پر بھی فالو کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو روزانہ اسلامی مضامین اور حالات حاضرہ سے متعلق خبریں ملتی ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:

https://whatsapp.com/channel/0029VaT5KTW23n3arm5Fjr3H