╭═✺═༻•❁❀❀❁•༺═✺═╮
🌹 مکمل ومدلل مسائلِ نماز 📚
╰═✺═༻•❁❀❀❁•༺═✺═╯
◆☜ سلسلہ نمبر (۲۱)
◆☜ نجاستِ خفیفہ کا حکم:
◆☜ اگر نجاستِ خفیفہ کپڑے یا بدن میں لگ جاوے تو جس حصہ میں لگی ہے اگر اس کے چوتھائی سے کم ہو تو معاف ہے اور اگر پورا چوتھائی یا اس سے زیادہ ہو تو معاف نہیں، یعنی اگر آستین میں لگی ہو تو آستین کی چوتھائی سے کم ہو، اگر کلی میں لگی ہے تو اس کے چوتھائی سے کم ہو، غرضیکہ جس عضو میں لگے اس کے چوتھائی سے کم ہو، اگر پورا چوتھائی یا اس سے زیادہ ہو تو معاف نہیں اس کا دھونا واجب ہے، اور بغیر دھوئے نماز نہ ہوگی۔
[ کمافی الطحطاوی: ص ۸۴ والشامی: ص ۲۱۲ وایضًافی الکبیری: ص ۱۴۵ وفی بحرالرائق: ج ۱/ ص ۲۳۰ تبیین الحقائق: ج ۱/ ص ۷]
[ محمدطاہر عفااللہ عنہ مفتی دارالعلوم دیوبند]
✧═════•❁❀❁•═════✧
📜☜ مزید ایسی پوسٹیں حاصل کرنے کیلئے ہمارا چینل جوائن کریں
╭•┅═❁♦♥♦❁═┅•╮
⛲⚖ اچھی اورسچی باتیں ⚖⛲
╰•┅═❁♦♥♦❁═┅•╯
💕
🍃💕
💕✨💕
🍃💕🍃💕
-----------------------
اب آپ اسلامک گِیان کو واٹس ایپ پر بھی فالو کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو روزانہ اسلامی مضامین اور حالات حاضرہ سے متعلق خبریں ملتی ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://whatsapp.com/channel/0029VaT5KTW23n3arm5Fjr3H