╭═✺═༻•❁❀❀❁•༺═✺═╮
🌹 خطرناک غلطیاں 📚
╰═✺═༻•❁❀❀❁•༺═✺═╯
﷽
💞 نَحْمَدُہُ وَ نُصَلّیِ عَلٰی رَسُولِہِ الْکَرِیْمْ 💞
📚☜ اس خیال میں مست رہنا کہ میں ہمیشہ تندرست خوبصورت اور تونگرہی رہوں گا
📚☜ اس نیت سے عیب کرنا کہ صرف دو چار مرتبہ کرکے چھوڑ دوں گا
📚☜ اپنا راز کسی دوسرے کو بتا کر اس کے پوشیدہ رکھنے کی درخواست کرنا
📚☜ ہر ایک انسان کے متعلق ظاہری صورت دیکھ کر رائے قائم کرنا
📚☜ اپنی آمدنی سے زیادہ خرچ کرنا اور کسی خدائی عطیّہ کا امیدوار رہنا
📚☜ اپنے ماں باپ کی خدمت نہ کرنا اور اولاد سے اس کی توقع رکھنا
📚☜ جو کام اپنے سے نہ ہوسکے اسے سب کےلیے ناممکن خیال کرنا
📚☜ لوگوں کی تکلیف میں حصہ نہ لینا اور پھر ان سے ہمدردی کی امید رکھنا
📚☜ ہر ایک سے بدی کرنا اور خود آرام میں رہنے کی توقع رکھنا
📚☜ بغیر کافی ذریعہ اطمیان کے محض کسی کی قسم پر اعتبار کرلینا
📚☜ بیکاری میں آئندہ کےلیے خیالی پلاؤ پکانا اور خوش رہنا
📚☜ تمام انسانوں کو اپنے خیال پر لگانے کی کوشش کرنا
📚☜ اپنے آپ کو سب سے زیادہ عقلمند اور لائق آدمی تصور کرنا
📚☜ تمام نوجوانوں کو تجربہ کار خیال کرنا
📚☜ آزمائے ہوئے کو دوبارہ آزمانا اور ہر ایک شیریں زبان کو دوست سمجھ لینا
📚☜ دوسروں کی موت کو دیکھتے ہوئے اپنے آپ کو اس سے بَری سمجھنا
📚☜ بُرا کام کرتے وقت بُرا کلام کہتے وقت ہردیوار کو کان اور ہر دروازے کو آنکھ نہ سمجھنا
📚☜ ادائیگی قرض کے متعلق دلفریب ذرائع آمدنی کا تصور باندھ کر غیر ضروری اخراجات کےلیے بےدھڑک قرض لینا
✧═════•❁❀❁•═════✧
📜☜ مزید ایسی پوسٹیں حاصل کرنے کیلئے ہمارا چینل جوائن کریں
╭•┅═❁♦♥♦❁═┅•╮
⛲⚖ اچھی اورسچی باتیں ⚖⛲
╰•┅═❁♦♥♦❁═┅•╯
💕
🍃💕
💕✨💕
🍃💕🍃💕
-----------------------
اب آپ اسلامک گِیان کو واٹس ایپ پر بھی فالو کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو روزانہ اسلامی مضامین اور حالات حاضرہ سے متعلق خبریں ملتی ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://whatsapp.com/channel/0029VaT5KTW23n3arm5Fjr3H