Article Image

◆☜ سلسلہ نمبر (۲۰)

╭═✺═༻•❁❀❀❁•༺═✺═╮
🌹 مکمل ومدلل مسائلِ نماز 📚
╰═✺═༻•❁❀❀❁•༺═✺═╯
◆☜ سلسلہ نمبر (۲۰)
◆☜ نجاستِ غلیظہ کا حکم:
◆☜ نجاستِ غلیظہ میں سے اگر پتلی اور بہنے والی چیز کپڑے یا بدن میں لگ جائے تو اگر پھیلاؤ میں بقدر درہم یا اس سے کم ہو تو معاف ہے بغیر دھوئے نماز پڑھ لیوے تو نماز ہوجائے گی، لیکن نہ دھونا اور اسی طرح پڑھتے رہنا مکروہ اور براہے، اور اگر قدر درہم سے زیادہ ہو تو معاف نہیں بغیر اس کو دھوئے نماز نہ ہوگی، اور اگر نجاستِ غلیظہ میں سے گاڑھی چیز لگ جائے جیسے مرغی وغیرہ کی بیٹ تو اگر وزن میں ساڑھے چار ماشہ یا اس کم ہو تو بغیر دھوئے نماز درست ہے اگر زیادہ ہو تو بغیر دھوئے نماز نہ ہوگی۔
[ کمافی الطحطاوی والکبیری والشامی والضًافیطالبحر]
✧═════•❁❀❁•═════✧
📜☜ مزید ایسی پوسٹیں حاصل کرنے کیلئے ہمارا چینل جوائن کریں

╭•┅═❁♦♥♦❁═┅•╮​
⛲⚖ اچھی اورسچی باتیں ⚖⛲
╰•┅═❁♦♥♦❁═┅•╯
💕
🍃💕
💕✨💕
🍃💕🍃💕

-----------------------
اب آپ اسلامک گِیان کو واٹس ایپ پر بھی فالو کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو روزانہ اسلامی مضامین اور حالات حاضرہ سے متعلق خبریں ملتی ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:

https://whatsapp.com/channel/0029VaT5KTW23n3arm5Fjr3H