╭═✺═༻•❁❀❀❁•༺═✺═╮
🌹 مکمل ومدلل مسائلِ نماز 📚
╰═✺═༻•❁❀❀❁•༺═✺═╯
◆☜ سلسلہ نمبر (۱۹)
◆☜ نجاستِ غلیظہ وخفیفہ کی تعریف:
◆☜ نجاستِ غلیظہ امام صاحب علیہ الرحمۂ کے نزدیک ہر ایسی نجاست کو کہا جاتاہے جس کی نجاست میں دلائل متفق ہوں خواہ اس میں علماء کا اختلاف ہو یا نہ ہو، اسی طرح عموم بلویٰ ہو یا نہ ہو، اور نجاست خفیفہ ہر ایسی نجاست کو کہا جاتاہے جس کی نجاست میں دلائل متعارض ہوں۔
◆☜ ان الامام قال توافقت علیٰ نجسته الاولة فمغلظ سواء اختلف فيه العلماء وكان بلویٰ ام لا والا فمخفف
[ طحطاوی علی المراقی: ص ۸۲ ہکٰذا فی فتح القدیر: ج ۱/ ص ۲۰۳ وبحرالرائق: ج ۱/ ص ۸۲ والشامی: ج ۱/ ۲۱۱]
◆☜ صاحبینؒ کے نزدیک نجاست غلیظہ ہر ایسی نجاست کو کہاجاتاہے جس کی نجاست میں علماء کا اتفاق ہو اور عموم بلویٰ اس میں نہ ہو، اگر علماء کا اختلاف ہو یا عموم بلویٰ ہو تو وہ نجاست نجاست خفیفہ کہلائے گی۔
◆☜ وقالاما اتفق العلماء علیٰ نجاسته ولم يكن فيه بلویٰ فمغلظ والا فمخفف ولانظر للالة
[ طحطاوی علی المراقی: ص ۸۲، فتح: ج ۱/ ص ۲۰۲ وبحر: ج ۱/ ۲۲۹ ش: ج ۱/ ۲۱۱]
✧═════•❁❀❁•═════✧
📜☜ مزید ایسی پوسٹیں حاصل کرنے کیلئے ہمارا چینل جوائن کریں
╭•┅═❁♦♥♦❁═┅•╮
⛲⚖ اچھی اورسچی باتیں ⚖⛲
╰•┅═❁♦♥♦❁═┅•╯
💕
🍃💕
💕✨💕
🍃💕🍃💕
-----------------------
اب آپ اسلامک گِیان کو واٹس ایپ پر بھی فالو کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو روزانہ اسلامی مضامین اور حالات حاضرہ سے متعلق خبریں ملتی ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://whatsapp.com/channel/0029VaT5KTW23n3arm5Fjr3H