✿ اسمارٹ فون کے مُضر اثرات ! ✿
میاں بیوی کو
گھر میں موبائل فون
استعمال کرنے کا
ایک مخصوص وقت متعین
کر لینا چاہئے۔
کہ جس کے بعد
دونوں MobiLe Phone یا
یا کوئی SociaL Media apps
استعمال نہ کریں۔
یاد رکھیں! سوشل لائف سے
زیادہ ضروری آپ کی
” ازدواجی زندگی “ ہے جسے
بہت سا وقت
دینے کی ضرورت ہے۔
اگر ساری دینا سے رابطہ ہو
مگر پاس بیٹھے بھی
” دور “ ہوں تو کس قدر
دکھ کی بات ہے
✧═════•❁❀❁•═════✧
📜☜ مزید ایسی پوسٹیں حاصل کرنے کیلئے ہمارا چینل جوائن کریں
╭•┅═❁♦♥♦❁═┅•╮
⛲⚖ اچھی اورسچی باتیں ⚖⛲
╰•┅═❁♦♥♦❁═┅•╯
💕
🍃💕
💕✨💕
🍃💕🍃💕
-----------------------
اب آپ اسلامک گِیان کو واٹس ایپ پر بھی فالو کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو روزانہ اسلامی مضامین اور حالات حاضرہ سے متعلق خبریں ملتی ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://whatsapp.com/channel/0029VaT5KTW23n3arm5Fjr3H