✰ روشن سائے ( ماں ) ✰
حقوق والدین : قسط نمبر (۱)
اللہ تعالیٰ نے
اپنے حقوق کے بعد والدین کے
حقوق واجب کیے ہیں۔
ان کی زندگی میں
ان کی خدمت کرنا۔ ان کو
دماغی و جسمانی
راحت پہنچانا۔ ان کو
ہر طرح سے خوش رکھنا
اور ان کی دعائيں
حاصل کرنا شرعاً واجب ہے۔
ان کی وفات کے بعد
التزاماً ان کے لیے ایصالِ ثواب
کرتے رہنا،
تلاوتِ کلام مجید، نوافل
اور دیگر اواردِ مسنونہ سے بھی
اور مالی
صدقہ و خیرات سے بھی
خصوصاً خیراتِ جاریہ سے
اولاد کا صالح ہونا
اور نیک اعمال کا عادی ہونا
خود والدین کے لیے
خیراتِ جاریہ کا درجہ رکھتا ہے
✧═════•❁❀❁•═════✧
📜☜ مزید ایسی پوسٹیں حاصل کرنے کیلئے ہمارا چینل جوائن کریں
╭•┅═❁♦♥♦❁═┅•╮
⛲⚖ اچھی اورسچی باتیں ⚖⛲
╰•┅═❁♦♥♦❁═┅•╯
💕
🍃💕
💕✨💕
🍃💕🍃💕
-----------------------
اب آپ اسلامک گِیان کو واٹس ایپ پر بھی فالو کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو روزانہ اسلامی مضامین اور حالات حاضرہ سے متعلق خبریں ملتی ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://whatsapp.com/channel/0029VaT5KTW23n3arm5Fjr3H