╭═✺═༻•❁❀❀❁•༺═✺═╮
🌹 مکمل ومدلل مسائلِ نماز 📚
╰═✺═༻•❁❀❀❁•༺═✺═╯
◆☜ سلسلہ نمبر (۱۱)
◆☜ تو آنجناب صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو یہ مژدہ سنایا کہ:
◆☜ ”انّ اللّٰہ قد غفرلک ذنبک“
◆☜ (یعنی یقیناً خدا تعالٰی نے تیرے گناہ کو بخش دیا)
◆☜ پھر جب اس سائل نے یہ عرض کیا کہ یہ حکم خاص میرے ہی واسطے ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فرمایا کہ میری تمام امت کے واسطے یہی حکم ہے۔
◆☜ علیٰ ہذٰا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ ارشاد کہ:
◆☜ ”لوان نهرابباب احدكم يغتسل فيه كل یوم خمسًا هل يبقیٰ من درته شئ قالوالا قال فذالك مثل الصلوٰة الخمس يمحوالله بها الخطايا“
◆☜ (یعنی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر تم میں سے کسی شخص کے دروازہ پر نہر جاری ہو اور اس میں روزانہ پانچ مرتبہ وہ غسل کیا کرے تو کیا اس کے بدن پر کچھ میل کچیل باقی رہ سکتاہے؟ صحابہ رضی اللہ تعالٰی عنہم نے عرض کیا نہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہی حال پنچ گانہ نمازوں کاہے ان سے بھی خدا تعالٰی خطاؤں کو بالکل دور کردیتاہے)
✧═════•❁❀❁•═════✧
📜☜ مزید ایسی پوسٹیں حاصل کرنے کیلئے ہمارا چینل جوائن کریں
╭•┅═❁♦♥♦❁═┅•╮
⛲⚖ اچھی اورسچی باتیں ⚖⛲
╰•┅═❁♦♥♦❁═┅•╯
💕
🍃💕
💕✨💕
🍃💕🍃💕
-----------------------
اب آپ اسلامک گِیان کو واٹس ایپ پر بھی فالو کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو روزانہ اسلامی مضامین اور حالات حاضرہ سے متعلق خبریں ملتی ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://whatsapp.com/channel/0029VaT5KTW23n3arm5Fjr3H