Article Image

شعر

ِِاِن سے حسرت کشید لے کوئی
مری آنکھیں خرید لے کوئی

زخم دیتا ہے بھول جاتا ہے
اُس سے پکی رسید لے کوئی

عزیر حجازی

-----------------------
اب آپ اسلامک گِیان کو واٹس ایپ پر بھی فالو کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو روزانہ اسلامی مضامین اور حالات حاضرہ سے متعلق خبریں ملتی ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:

https://whatsapp.com/channel/0029VaT5KTW23n3arm5Fjr3H