غزل
لوگ کہتے ہیں جسے محبت کی علامت
وہ یاد کہاں دیکھی آدم کی سلامت
اس دنیا میں مچا ہے اک طُرفہ تماشا
دعویٰ ہے کہ چیزیں ہیں عالَم کی سلامت
رکھی ہیں جو لوگوں نے فقط ذہنوں میں
کیا کہہ دیں اِسے ہم، خاتَم کی امانت؟
رقص ِبےسرور اور عجز ِبےغرور کہ یعنی
ناسازؔ لگی ہے، ترے کالَم کی رسالت
اظفر منصور (ناسازؔ)
-----------------------
اب آپ اسلامک گِیان کو واٹس ایپ پر بھی فالو کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو روزانہ اسلامی مضامین اور حالات حاضرہ سے متعلق خبریں ملتی ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://whatsapp.com/channel/0029VaT5KTW23n3arm5Fjr3H