Article Image

انتقال پُرملال

موت العالِم موت العالَم


معروف عالم‌ دین، میدان‌ خطابت کے شہسوار، مصنف، مفسر، مبلغ اسلام، حضرت مولانا مفتی شکیل احمد صاحب سیتاپوری (سابق استاذ ، دارالعلوم‌ دیوبند) کا ابھی 24-7-2024 فجر سے پہلے تقریبا 75 سال کی عمر میں لکھنؤ میں انتقال ہوگیا۔
اناللّہ وانا اليہ راجعون
حق تعالی مکمل مغفرت فرمائے۔ آمین

-----------------------
اب آپ اسلامک گِیان کو واٹس ایپ پر بھی فالو کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو روزانہ اسلامی مضامین اور حالات حاضرہ سے متعلق خبریں ملتی ہیں۔ ہمارے چینل کو فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:

https://whatsapp.com/channel/0029VaT5KTW23n3arm5Fjr3H